
سندھ حکومت اور وفاق کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے
کراچی؛ سندھ حکومت اور وفاق کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے ادارے پی آئی ڈی سی ایل کو کام سے روک دیا۔ سندھ حکومت کی پی آئی ڈی سی ایل پر پابندی کے باعث 20 ارب کے کراچی پیکیج پر ترقیاتی کام متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ، پبلک پارک کوکمرشل گاڑیوں کا فٹنس







