
حکومت نے وزارت آئی ٹی کے منصوبوں کیلئے 8.6 ارب روپے جاری کر دیے
وفاقی حکومت نے وزارت آئی ٹی کے منصوبوں کے لیے 8.6 ارب روپے جاری کر دیے، یہ فنڈز پی ایس ڈی پی کے تحت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں جاری کیے گئے تھے۔ وفاقی حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت رواں سال آئی ٹی منصوبوں کیلئے 31 ارب مختص کیے تھے، جس میں سے پہلی سہ ماہی میں 28 فیصد جاری کیے گئے،







