
ماحولیاتی تبدیلی پاکستان کی سیاحتی ترقی کے لیے بڑا چیلنج ہے، صدرِ مملکت
صدرِ مملکت صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی پاکستان کی سیاحتی ترقی کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے عالمی یومِ سیاحت 2025 کے موقع پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاحت پائیدار ترقی کا ذریعہ بن سکتی ہے، سیاحت اور پائیدار تبدیلی عالمی یومِ سیاحت 2025 کا موضوع قرار دیا گیا ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ ماحولیاتی







