
وزیراعظم کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، سندھ طاس معاہدے سمیت دیگر امور پر بات چیت
وزیراعظم شہباز شریف کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے مرکزی کردار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات میں سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، مسئلہ کشمیر اور بیرونی جارحیت سے پاکستان میں دہشت گردی اسپانسر کئے جانے







