Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اورروسی افواج کے درمیان مشترکہ مشق دروزبہ ہشتم کا انعقاد

پاکستان اورروسی افواج کے درمیان مشترکہ مشق دروزبہ ہشتم کا انعقاد

پاکستان اورروسی افواج کے درمیان مشترکہ مشق دروزبہ ہشتم کا انعقاد کیاگیا ۔ شریک اہلکاروں نے اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔ مشق میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں شامل پہلوئوں، طریقہ کار اور تکنیکوں کو بہتر بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور روس کی افواج کے درمیان 15 سے 27 ستمبر کے دوران انسداد دہشت گردی کے حوالے سے مشترکہ

Loading...