
چوتھا کوآڈری پلیٹریٹ وزرائے خارجہ اجلاس، افغانستان کی صورتحال پر غور، مشترکہ اعلامیہ جاری
چوتھا کوآڈری پلیٹریٹ وزرائے خارجہ اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ نے افغانستان کی صورتحال پر غور کیا۔ جس کے بعدمشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ چاروں ممالک نے افغانستان کو ایک آزاد متحد اور پرامن ریاست دیکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ افغانستان سے دہشت گردی جنگ اور







