Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانی پھنس گئے ، زندگیوں کو خطرہ لاحق

یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں

یمن کے قریب بحرہ جہازپرڈرون حملہ،24 پاکستانی پھنس گئے،زندگیوں کاخطرہ لاحق،جہازسے گیس کااخراج جاری ہے۔ ورثا نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور حکومت سے مدد کی اپیل کردی۔ بتایاگیاہے کہ یمن کی سمندری حدود میں ایل پی جی لیکر جانے والے بحری جہاز پرڈرون حملہ ہوا تھا۔ جس کے بعد 24 پاکستانیوں محمد عبداللہ،محمد ایان، یاسر خان، ذیشان اعوان اورعملے کے دیگر 27 افرادکوبندر گاہ “راس عیسی”

Loading...