Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتہ وار کاروبار میں تیزی، نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہو گئی ہے، جہاں کاروباری دن کے دوران تین بڑی نفسیاتی حدیں عبور کی گئیں۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس نے 1 لاکھ 60 ہزار، 61 ہزار اور 62 ہزار کی سطح کو عبور کر لیا، جو ایک تاریخی لمحہ تھا۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 2977 پوائنٹس کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ 162,257 پوائنٹس پر بند ہوئی، جو

Loading...