
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
سرکاری زمینوں پر شادی ہالز اسکینڈل میں بڑی پیش رفت، نیب نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی۔ امینٹی پلاٹس پر غیر قانونی شادی ہالز کی تعمیر پر بھی انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے، بول نیوز کو لیٹر کی کاپی موصول ہوگئی ہے ، جس کے مطابق نیب نے ایس







