Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ

پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومتوں بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی نے وفاق اور پنجاب حکومت کو اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی ندیم افضل چن نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئےکہا کہ سیلاب نے بدترین تباہی مچارکھی ہے، جس کی بحالی کے لیے حکومت کو وسائل اور

Loading...