
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پنجاب یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا، جہاں طلبا اور انتظامیہ کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور آمد طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوالات کے جوابات دیے۔ اس موقع پر طلباء نے مادر وطن کے دفاع







