
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
شہرقائد میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مطلع جزوی ابرآلود ، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی شہر قائد میں آج زیادہ سے







