
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس دوران انسداد دہشت گردی اور علاقائی سلامتی سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو ’’امن کا







