
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آگیا ۔ چیئرمین پییپلزپارٹی نے کہاکہ میرے کزنز سیاست میں کافی عرصے سے سرگرم ہیں۔ ان کا کہناتھاکہ اگر وہ کچھ کرنا چاہتے ہیں تو انہیں خوش آمدید کہتاہوں۔ وہ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔ اس دوران ان سے ان کے کزنز کی سیاست میں انٹری سے متعلق سوال کیاگیا ۔ جس پر







