
سندھ کا کیا حال ہے،اس پربات نہیں کرنا چاہتی، بلاول پی پی رہنمائوں کو سمجھائیں، مریم نواز
سندھ کا کیا حال ہے،اس پربات نہیں کرنا چاہتی، بلاول پی پی رہنمائوں کو سمجھائیں، مریم نواز نے پیپلزپارٹی کی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے ۔ انہوں نے کہاکہ بلاول میرے چھوٹے بھائی ہیں ، بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام سے 10ہزار ملتا ہے، ہم جس کا گھر گرا اسے 10لاکھ دے رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب جنوبی پنجاب میں اپنا سیکریٹریٹ لگانے کا اعلان کردیا ہے۔یہ اعلان







