Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی وہ یا تو ہتھیار ڈال دیں یا پھر عبرتناک انجام بھگتنے کے لیے تیار ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ چکا ہے، ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Loading...