
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
حکومتی قرضوں کے حوالے سے اقتصادی امور ڈویژن نے ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران 391 ارب روپے قرض لیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال 5 ہزار 777 ارب روپے قرض لیا جائے گا، جبکہ جولائی میں 198 ارب، اگست میں 192 روپے سے زائد قرض لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کا قرضہ جون







