
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
کراچی میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے سندھ حکومت نے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے تقریب سے خطاب کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ پہلا صوبہ ہے جس نے ملک میں الیکٹرک بسیں متعارف کرائیں، جبکہ کراچی پہلا شہر ہے







