
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
سپریم کورٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پید ہواگئی جب جسٹس ہاشم کاکڑ کی عدالت میں پیش کردہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزم کی قومیت بھی کاکڑ نکل آئی۔ سپریم کورٹ میں منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت کے دوران ججز کے آپس میں دلچسپ اور ہلکے پھلکے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔ کیس میں ملزم ظفر اللہ کی قومیت کاکڑ ہونے پر جسٹس ہاشم کاکڑ نے







