Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل

پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل

پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور خلائی میدان میں انقلابی اقدامات کیے جارہے ہیں، اسی ضمن میں جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہیں۔ پاکستان اکتوبر 2025 میں پہلا جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کرے گا، یہ سیٹلائٹ معدنی وسائل کی تلاش اور زراعت کی ترقی میں نئی راہیں کھولنے کے

Loading...