
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ غیر حتمی نتائج کے مطابق 28 میں سے 19 نشستوں کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے 16 نشستوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی سیاسی برتری برقرار رکھی، جبکہ جماعت اسلامی، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور ایک







