Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اقوامِ متحدہ میں پائیدار، جامع اور لچکدار عالمی معیشت کے لیے پہلے دو سالہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے عالمی مالیاتی ڈھانچے کی عدم مساوات پر مبنی ساخت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے خطاب میں اسحاق ڈار نے ترقی پذیر ممالک کو درپیش ناقابلِ برداشت قرضوں کے بوجھ، ماحولیاتی بحران اور پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) کے لیے درکار

Loading...