Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق

 وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے دوطرفہ ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک-سری لنکا تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ اعلامیے کے مطابق یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان موجودہ خیر سگالی اور قریبی روابط کی عکاسی کرتی ہے۔ ملاقات میں اعلیٰ سطحی تبادلوں، دوطرفہ تجارت، تعلیمی تعاون، ثقافتی روابط اور دفاعی شعبے میں تعاون پر تفصیلی گفتگو

Loading...