
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
ٹرمپ سے وزیراعظم شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات 25 ستمبر کو ( کل ) ہوگی ۔ وزیراعظم شہباز شریف اسلامی ممالک کے سربراہان کے ہمراہ امریکی صدر سے ملاقات کیلیے روانہ یوگئے۔ ملاقات سے کیا توقعات ہیں؟ بول نیوز کا وزیراعظم سے سوال کیاگیا تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ دعا کریں۔ وزیراعظم سعودی عرب،ترکی، قطر،ملیشیا، یو اے ای سمیت8 اسلامی ممالک کے سربراہان کے ہمراہ جمعرات







