
شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
شہر قائد میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، بوندا با ندی کا امکان شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ







