Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہر میدان میں تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے پُرعزم ہے، صدرِ مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور ہر میدان میں تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میں خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سعود، ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن

Loading...