Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لائیو: کراچی میں سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت خواتین میں پنک اسکوٹیز کی مفت تقسیم کی تقریب

سندھ حکومت کا بڑا اقدام: خواتین کیلئے پنک اسکوٹیز پروگرام کا آغاز

کراچی: حکومتِ سندھ نے خواتین کو سفری سہولت اور خودمختاری دینے کیلئے پنک اسکوٹیز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ یہ اسکوٹیز خواتین کو بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔ شرجیل میمن نے کہا کہ یہ سہولت خواتین کے لئے ایک انقلابی قدم ہے جس سے انہیں محفوظ، باوقار اور سستا سفر میسر ہوگا،

Loading...