
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی سعودی وفد کا اکتوبر میں دورہ پاکستان متوقع ہے جس دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدے اور تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کو بھی خارج از امکان







