Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی

پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کے لیے خوش آئند خبر، جولائی 2025 میں بڑے پیمانے کی صنعتوں کی ترقی کی شرح 8.99  فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ 37  ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر بھی لارج اسکیل انڈسٹری میں 2.6 فیصد اضافہ ہوا جو ملکی معیشت کے استحکام کی واضح علامت ہے۔ وزارتِ خزانہ نے بتایا کہ صنعتی شعبوں کی

Loading...