
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
کراچی: سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 24 ستمبر کو منعقد ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق انتخابات کے لیے تمام تر ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ضمنی انتخابات میں 2 ممبر ڈسٹرکٹ کونسل، 6 چیئرمین، 7 وائس چیئرمین اور 13 جنرل/وارڈ ممبران کی نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ انتخابی عمل کی نگرانی کے لیے 14 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، 21







