
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
ملتان: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جمشید دستی کے خلاف جعلی ڈگری کا استغاثہ دائر کیا گیا تھا۔ ستغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ جمشید دستی نے 2008 کے عام انتخابات میں مظفرگڑھ کے حلقہ این اے 178 سے الیکشن







