Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ

لندن: وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے لندن سے نیویارک روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کا خصوصی طیارہ لندن کے لوٹن ایئرپورٹ سے نیو یارک کے لئے روانہ ہوا، جہاں برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور سفارتی عملے نے انہیں الوداع کہا۔ وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے

Loading...