
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
لندن: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے وفاقی وزراء کو ہدایت دی ہے کہ تمام اہم شعبوں میں سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے قابل عمل منصوبوں پر کام کیا جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان میں سرمایہ کاری کے حجم، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے اعلیٰ سطحی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم ہدایات دی گئیں۔ اجلاس میں وزیراعظم نے گفتگو کرتے







