Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان دنیا کی قدیم ترین تہذیب و ثقافت کا امین ہے، مریم نوازشریف

مریم نواز آج ساہیوال پہنچیں گی، روٹ پر واقع تمام اسکولز بند کر دیے گئے

ساہیوال: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج ساہیوال کا دورہ کریں گی جہاں وہ کارڈیک انسٹیٹیوٹ، گرین الیکٹرک بس سروس اور ایگری مال کا افتتاح کریں گی۔ اس موقع پر ساہیوال ڈویژن میں 16 ماحول دوست گرین الیکٹرک بسیں بھی چلائی جائیں گی جن سے شہر اور دیہی علاقوں کے عوام مستفید ہوں گے۔ یہ بسیں جنرل بس اسٹینڈ سے یوسف والا، نور شاہ، کمیر شریف اور تاریخی شہر

Loading...