
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
لاہور: جناح اسپتال اور علامہ اقبال میڈیکل کالج کی پیتھالوجی لیب میں سنگین غفلت اور مبینہ بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے۔ بول نیوز کے مطابق جناح اسپتال اور علامہ اقبال میڈیکل کالج کی پیتھالوجی لیب میں سنگین غفلت اور مبینہ بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے جہاں مریضوں کو تین سال پرانی ایکسپائر شدہ بلڈ کلچر وائلز استعمال کرائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لیب میں 2022 میں زائدالمیعاد ہونے







