
اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے؛ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج سے 26 ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ نیویارک آمد پر پاکستانی مستقل مندوب افتخار احمد نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا، تاہم واشنگٹن میں پاکستانی سفیر رضوان







