Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کی آج سے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت متوقع

وزیراعظم شہباز شریف آج سے 26 ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران اعلیٰ سطح کی تقریبات اور خصوصی اجلاسوں میں شریک ہوں گے اور پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ امریکہ کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں

Loading...