
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کیخلاف ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، مؤثر کارروائی کے نتیجے میں، 7 خارجی دہشت گرد بشمول تین افغان شہری اور 2 خودکش بمبار مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی، فتنہ







