Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم

سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں نے گزشتہ سال 38 ارب ڈالرکی ترسیلات زر بھیجیں، اس کے بغیر پاکستان کی معیشت آگےنہیں بڑھ سکتی۔ لندن میں اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعظم نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی عظیم سفیر ہیں جو دن رات کام کرتے ہیں، اس بات کااعتراف کرناچاہتاہوں آپ محنت سے رزق حلال کماتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا

Loading...