Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا

وزارت خزانہ نے قرضوں کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوے کہا کہ وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا، تین سال میں قرضہ 31 ٹریلین بڑھا، دگنا ہونے کا تاثر غلط ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق کا مالی سال 2022 میں وفاق کا قرضہ 49 ٹریلین روپے تھا، سوشل میڈیا پوسٹس میں غلط 43 ٹریلین بتایا جا رہا ہے، مالی سال 2022 اور 2023

Loading...