
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
عالمی امن کے دن کے حوالے سے پاک فوج کا کردار نہایت قابلِ تحسین ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 21 ستمبر کو امن کا عالمی دن منایا جاتا ہے، عالمی سطح پر قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششوں سے دنیا واقف ہے۔ پاکستانی امن دستے اقوام متحدہ کے مشن کی تکمیل میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ایسے علاقوں میں جہاں امن کی ضرورت تھی







