Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کیڈٹ کالج پلندری کادورہ کیا، جہاں معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر شرکاء نے افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین پیش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کیڈٹ کالج پلندری کےطلباء اور اساتذہ سےخصوصی نشست کی، جس میں کالج کے طلباء اور اساتذہ نے مدلل اور مفصل جوابات پر ڈی جی

Loading...