
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
کرتارپور میں بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی جاری ہے ۔ تقریبات کے پہلے روز پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں سے 2 ہزار سے زیادہ یاتری دربار پہنچے۔ جہاں سکھ یاتریوں نے مذہبی رسومات ادا کیں، ماتھا ٹیکا اور لنگر ہال میں مختلف روایتی پکوانوں سے لطف اندوز ہوئے۔ یاتریوں نے بھارتی یاتریوں کی غیر موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے بھارتی حکومت سے







