
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں ۔ شہبازشریف نے عالمی یوم امن پر پیغام میں کہا کہ امن کے فروغ کے لیے ہر فرد اور ہر قوم کو اپنا انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا۔ شہبازشریف نے کہاکہ پاکستان اپنے امن اور انصاف کے اعلیٰ اصولوں سے غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ کرتا ہے۔ ان کا کہناتھاکہ آج دنیا بھر میں تنازعات اور ناانصافیاں







