
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے ۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے تمام کھلاڑیوں کو میچ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ پاکستانی کوچ کے ساتھ ٹیم کی کارکردگی پر روشنی ڈالی گئی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی پہنچے ۔ انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم







