Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز

پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: سینیٹ میں 9 ستمبر 2024 کو ایک نیا بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان میں کالے جادو ، تعویذ گنڈے اور ٹونا ٹوٹکا کرنے یا اس کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کی تجویز دی گئی ہے۔ یہ بل ’’کریمنل لاز (ترمیمی) ایکٹ 2024‘‘ کے نام سے پیش کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان پینل کوڈ 1860 میں ایک نیا

Loading...