
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قراردیدیا ۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل ماریانو گروسی نے کہا ہے کہ پاکستانی پروگرام آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ اطمینان انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘پر اپنی پوسٹ میں ظاہرکیا۔ رافیل ماریانو گروسی نے بتایا کہ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کا حصہ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 5 بھی ہے۔ ان







