Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری

پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری

لندن: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اکتوبر کے آخر میں پاکستان سے مانچسٹر کے لئے پروازیں شروع ہوجائیں گی۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بہادر افواج نے بھارت کو شکست دے کر اپنی صلاحیت اور بہادری کا لوہا منوایا ہے۔ پاکستان نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی جس پر پوری قوم

Loading...