
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان ہے۔ میدان جنگ کا کمانڈر وطن کی خاطر کی ایل او سی پر ڈٹا رہا،مگر گھرپر بزدل دشمن کے حملہ معصوم بیٹے کوکھو دیا۔ سلام ہے ایسے والدین پر جن کا اپنا معصوم بیٹا وطن پر قربان ہوگیا مگر دشمن کو واضح پیغام دیا کہ ہم ڈرنے والے نہیں۔ معصوم ارتضیٰ عباس







