
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ ،49 لاکھ، 49 ہزار 984 ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملک میں ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 23 لاکھ 54 ہزار 182، جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد چھ کروڑ 25 لاکھ 95 ہزار 802 ہے۔ یہ بھی







